نئی دہلی 9 فر وری ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند ر مو دی ریڈ یو پر و گر ام ’من کی با ت’ کے ا گلے پر و گر ا م میں طلباء
اور وا لد ین سے امتحا نا ت کے مو ضو ع پر تجا و یز ما نگے ہیں تا کہ بو ر ڈ اور مسا بقتی ا متحا نا ت میں رد و بد ل کیا جا سکے ۔ مسٹر مو دی نے طلبا ء سے خوا ہش کی کہ وہ ا پنے امتحا ن کے تجر بے لکھیں تا کہ دو سرے طلبا ء کو ا س سے سیکھ مل سکے۔